Blog

اصول برائے دارالافتاء وٹس ایپ گروپ

اصول برائے وٹس ایپ دارالافتا گروپ

وٹس ایپ کا یہ گروپ چونکہ عوام الناس کی سہولت کے لئے بنایا گیا ہے تاکہ جو لوگ برائے راست جامعہ یا علماء کرام سے اپنے دینی مسائل نہیں پوچھ سکتے تو وہ بذریعہ وٹس ایپ گروپ اپنا نام ۔ پتہ ظاہر کیئے بغیر پوچھ سکیں ۔

اس لئے مندرجہ ذیل قواعد کا خصوصی خیال رکھیں تاکہ گروپ بد نظمی کا شکار نہ ہو اور آپ کی وجہ سے کسی ممبرکو کسی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اصول بتانے سے پہلے ایک بات کہنا چاہوں گا کہ اس بات کا ہمیشہ خیال رکھیں کہ مسئلہ پوچھنے سے پہلے یہ ضرور تصدیق کر لیں کہ آپ جس جگہ یا جس آدمی سے مسئلہ پوچھ رہے ہیں وہ دونوں مستند ہیں اور جن سے آپ مسئلہ پوچھ رہے ہیں وہ صحیح العقیدہ عالم دین ہیں۔

جب تک آپ کومکمل یقین نہ ہو جائے کہ یہ ایک مستند پلیٹ فارم ہے اس وقت تک اپنا مسئلہ ہرگز ہرگز اس سے نہ پوچھیں۔ یہ بات اس لئے کہنے کی ضرورت پیش آئی کیونکہ آج کل سوشل میڈیا پر ایسے بہت سے لوگ مل جا ئیں گے جن کا مدارس اور علم و عمل سے دور کا بھی تعلق نہیں ہوتا اور وہ مسئلے مسائل بتا رہے ہوتے ہیں ایسے لوگوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ ایسے لوگوں سے مسائل پوچھ کر اور پھر ان پر عمل کرنا بہت خطرناک بات ہے.

مزید آپ کو یہ بھی کہیں گیں کہ ہمارے بارے میں بھی ضرور پوچھیں کہ ہمارا مسلک کیا ہے ہمارے عقائد کیا ہیں۔

کیونکہ آپ ہم سے مسائل پوچھتے ہیں تو اوپر پہلے کہا گیا کہ مسئلہ پوچھنے سے پہلے تحقیق ضرور کر لیں کہ آپ کن سے مسئلہ پوچھ رہے ہیں۔ ہمارے بارے میں جاننے کے لئے

یہاں کلک کریں

 

 

اصول ملاحظہ فرمائیں

 

      گروپ میں اپنے سوال تحریرا یا ایڈیو میسج کی صورت میں سینڈ کریں۔

 

      گروپ میں پوچھے گئے سوالات کا جواب صرف اور صرف گروپ کے ایڈمن حضرات دیں گئے ایڈمن کے علاوہ اگر کوئی جواب دیتا ہے تو اسے گروپ سے نکال دیا جائے گا۔ اور ممبرز سے گزارش ہے کہ ایڈمن کے جواب کا انتظار فرمائیں۔

کیونکہ اگر ہر ممبر کو جواب دینے کی اجازت دی جائے تو پھر یہ خرابی لازم آتی ہے کہ جو عالم دین نہیں ہو گا وہ بھی جواب دینے کی کوشش کرے گا جو کہ صحیح بات نہیں اور کسی کو کیا معلوم کہ جواب دینے والا عالم دین ہے بھی یا نہیں۔ ایڈمن کے جواب کا اس لئے کہا گیا ہے کیونکہ الحمد للہ یہ گروپ مفتاح العلوم کھلابٹ کا ہے اور ان شاء اللہ العزیز عوام الناس کی صحیح رہنمائی کے لئے کسی غیر عالم کو ایڈمن نہیں بنایا جائے گا۔

 

      گروپ میں ایڈمن کے علاوہ کسی کو بھی سوال کے علاوہ کوئی اور پوسٹ سینڈ کرنے کی اجازت نہیں اگرچہ وہ کتنی ہی مفید کیوں نہ ہو۔ کیونکہ یہ گروپ سوال و جواب کیلئے ہے اور جب دوسری قسم کی پوسٹس اس میں شیئر کی جائیں گی تو گروپ میں میسج کا ایک رش لگ جائے گا جس کی وجہ سے ممبرز کا گروپ میں رہنا اور میسج پڑھنا دشوار ہو جاتا ہے۔ نیز گروپ بدنظمی کا شکار ہو جاتا ہے اس لئے گروپ میں صرف اپنا سوال سینڈ کریں۔ اگر ایڈمن کے علاوہ کسی دوسرے ممبرز نے سوال کے علاوہ پوسٹ سینڈ کی تو باقی ممبرز کا خیال کرتے ہوئے مذکورہ ممبر کو گروپ سے نکال دیا جائے گا۔۔ ان شاء اللہ.

 

      ایک میسج میں صرف ایک سوال ہی درج کریں.

 

      گروپ میں اختلافی مسائل نہ بھیجیں جائیں اور اگر کسی نے بھیجا تو اس کا جواب گروپ میں دینے کے پابند نہیں۔ ایسے مسائل کے متعلق دلائل سے جاننے کیلئے خود جامعہ میں تشریف لائیں اور رو برو ان اختلافی مسائل کو پیش کریں ان شاء اللہ تسلی بخش جوابات دئے جائیں گئے.

 

      اپنا سوال وضاحت کے ساتھ لکھیں تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔۔

 

      کوشش کریں سوال میں کوئی فرضی نام استعمال کیا جائے۔ گروپ کے اندر اپنی ذاتی معلومات دینے سے حتی الامکان بچنے کی کوشش کریں اور اگر کوئی مسئلہ ایسا ذاتی نوعیت کا ہے جو گروپ میں نہیں پوچھا جا سکتا تو اس مسئلہ کو جامعہ کی ویب سائیٹ پر جا کر پوچھ سکتے ہیں یا ایڈمن کے نمبر پر وٹس ایپ میسج کر کے پوچھ سکتے ہیں۔

 

      خواتین میں سے اگر کوئی خاتون مسئلہ پوچھنا چاہیں تو وہ اس گروپ میں سینڈ نہ کریں بلکہ ایڈمن کو کہہ کر اپنے نمبر کو خواتین والے گروپ میں شامل کرائیں پھر وہاں وہ اپنا مسئلہ سینڈ کر سکتی ہیں۔

 

گروپ میں شامل ہونے سے ہہلے ان تمام اصولوں کو ایک بار ضرور پڑھیں تاکہ دوسرے ممبرز کو آپ کی وجہ سے کسی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
اور اگر آپ نے ان اصولوں کو پڑھ لیا ہے تو اسی پوسٹ کے نیچے کمنٹ بکس میں اپنا کمنٹ لکھیں کہ آپ ان اصولوں پر عمل کریں گے ان شاء اللہ۔ اور اس کے بعد گروپ میں شامل ہونے کے لئے  بٹن پر کلک کریں۔ شکریہ.

وٹس ایپ گروپ

17
  Related Posts
  • No related posts found.

Comments

  1. jacki zullinger  December 7, 2020

    Hello! I could have sworn I’ve been to this blog before but after browsing through some of the post I realized it’s new to me. Anyways, I’m definitely happy I found it and I’ll be book-marking and checking back frequently!

    reply
  2. emelia purkett  December 7, 2020

    You made some nice points there. I looked on the internet for the subject matter and found most individuals will agree with your site.

    reply
  3. Aurelio Foshay  December 5, 2020

    i like this superb post

    reply
  4. mohammed limardo  December 5, 2020

    You made some nice points there. I looked on the internet for the subject matter and found most individuals will agree with your site.

    reply
  5. film  December 5, 2020

    Hello! I just wish to give you 5 Starts for your excellent info you have got here on this post. I will be returning to your site for more soon. Addie Emmy Matias

    reply
    • Miftah Ul Uloom KTS  December 5, 2020

      Thank you

      reply
  6. paul jakupcak  December 4, 2020

    Hello! I could have sworn I’ve been to this blog before but after browsing through some of the post I realized it’s new to me. Anyways, I’m definitely happy I found it and I’ll be book-marking and checking back frequently!

    reply
  7. daniele grimshaw  December 4, 2020

    You made some nice points there. I looked on the internet for the subject matter and found most individuals will agree with your site.

    reply
  8. sikis izle  November 17, 2020

    Hi mates, nice piece of writing and good urging commented here, I am really enjoying by these. Sella Sherwood Ardin

    reply
  9. work from home  August 30, 2020

    Excellent way of explaining, and fastidious article to take facts on the topic of myy presentation subject, which i am going to deliver in school. Sindee Blair Thornton

    reply
  10. Increase your sales  August 30, 2020

    Hello and thanks for this blog is a real inspiration ..
    Ranna Farleigh Marley

    reply
  11. Lacy  August 28, 2020

    Thank ….. You

    reply
  12. replica watches  August 27, 2020

    Another great watch set! thank you!!Love how simply classic it is!

    reply
  13. erotik  August 25, 2020

    Good continuation for your blog that I continue to follow regularly. Jacquelyn Milty Botsford

    reply
  14. Blakeley Gannie Tom  August 23, 2020

    Good luck to your blog as I continue to follow regularly. Blakeley Gannie Tom

    reply
  15. Good Answer  August 19, 2020

    Good answer back in return of this question with firm arguments
    and telling the whole thing concerning that.

    reply
  16. Buy CBD  August 2, 2020

    Does your blog have a contact page? I’m having trouble locating it but,
    I’d like to send you an email. I’ve got some ideas for your blog you might be interested in hearing.
    Either way, great blog and I look forward to seeing it improve over time.

    reply

Add a Comment